Hijama History

حجامہ کی تاریخ اور سنت: طب نبوی اور کپنگ تھراپی کے فوائد حجامہ کی تاریخ: طب نبوی میں اس کی اہمیت اور فوائد بلاشبہ، حجامہ ایک قدیم اور مسنون طریقہ علاج ہے جس کی جڑیں طب نبوی میں پیوست ہیں۔ اس کے ذریعے جسم سے فاسد خون نکالنے (خون کے بارے میں مزید جانیں) اور مختلف بیماریوں سے شفا پانے کا یہ ایک مؤثر ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ زیر نظر مضمون میں، ہم حجامہ کی تاریخ، سنت کی روشنی میں اس کی اہمیت، اور اس کے فوائد پر روشنی ڈالیں گے۔ احادیث کی روشنی میں حجامہ کی اہمیت یقیناً، حجامہ آپ کی سنت ہے۔ اس کے علاوہ، اس کے متعلق احادیث آئی ہیں۔ اب چند احادیث کے مفہوم پر غور کرتے ہیں: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین علاج حجامہ لگانا ہے۔ (بخاری شریف) اسی طرح، حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب کوئی سردرد کی شکایت لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو حجامہ کی تلقین کرتے۔ (ابو داؤد) حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے خون کی گرمی کو حجامہ سے کم کرو۔ مبادا وہ گرمی تمہیں ہلاک نہ کر دے۔ (ابن ماجہ) مزید یہ کہ، حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرشتوں نے فرمایا: اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم\! اپنی امت کو حجامہ کا حکم دیں۔ (ترمذی) (حجامہ کے مزید فوائد جانیں) بلڈ پریشر اور دیگر بیماریوں میں حجامہ کا کردار جسم کے اعضا کو تندرست رہنے کے لیے تازگی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ خون سے ملتی ہے۔ دل رگوں کے ذریعے اس خون کو پمپ کرتا ہے۔ چھوٹی رگوں میں خون پہنچانے کے لیے خون رگوں پر پریشر ڈالتا ہے۔ نتیجتاً، خون سارے جسم میں پھیلتا ہے۔ اس پریشر کو بلڈ پریشر کہتے ہیں۔ بلڈ پریشر کی اہم وجہ خون کی عدم سربراہی اور گاڑھا پن ہے۔ درحقیقت، ہائی بلڈ پریشر کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ مثال کے طور پر، دل کا دورہ، فالج، اور گردوں کا فیل ہو جانا۔ یہ مہلک بیماریاں ہیں۔ حجامہ سے جسم کا دروان خون درست ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، گاڑھا پن دور ہوتا ہے۔ چنانچہ، پریشر نارمل ہوتا ہے۔ پھر خون آسانی سے بہتا ہے۔ (بلڈ پریشر کے بارے میں عالمی ادارہ صحت کی معلومات) تھائی رائیڈ کے علاج میں حجامہ کی افادیت تحقیق کے مطابق، الحجامہ دنیا بھر میں کپنگ تھراپی کے نام سے مشہور ہے۔ اس کے نتائج نے عالمی سطح پر ایک مثال قائم کی ہے۔ لہٰذا، یہ ثابت ہوتا ہے کہ حجامہ تھائیرائیڈ کا علاج کر سکتا ہے۔ یہ ہارمون پورے جسم پر اثر انداز ہوتا ہے۔ دراصل، اس کا عدم توازن بہت سی علامات کا سبب بنتا ہے، جیسے وزن میں تبدیلی، بالوں کا گرنا، جسم میں درد، کمزوری، تھکاوٹ، نیند کے مسائل، سر درد، تھکاوٹ اور ڈپریشن وغیرہ۔ عالمی سطح پر، بہت سے ممالک اس علاج سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ حجامہ تھائیرائیڈ کو درست کرتا ہے۔ نیز، یہ جسم کی قوت مدافعت کو بھی بڑھاتا ہے۔ (تھائیرائیڈ کے بارے میں امریکی تھائیرائیڈ ایسوسی ایشن) خون کی گرمی کم کرنے میں حجامہ کا مؤثر کردار موسم گرما کی شدت جسم کے خون کو بہت کم کر دیتی ہے۔ اس کے نتیجے میں، یہ ذہنی اور جسمانی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ خون کی گرمی کو کم کرنے کے لیے، لوگ مشروبات پیتے ہیں۔ اگرچہ اس سے عارضی راحت ملتی ہے، لیکن اس کا اثر جلد ختم ہو جاتا ہے۔ گرمی کی وجہ سے، لوگ سر درد، چڑچڑاپن اور جلد کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ ایک حدیث میں آیا ہے: “اپنے خون کی گرمی کو حجامہ سے کم کرو۔ مبادا وہ تمہیں ہلاک کر دے۔” الحجامہ ایک ایسا علاج ہے۔ یہ نہ صرف خون کی گرمی کو دور کرتا ہے، بلکہ یہ دوران خون کو بھی بہتر بناتا ہے۔ مزید برآں، یہ قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ آخر کار، یہ جسم کے درد کو کم کرتا ہے۔ بہتر دوران خون کے لیے حجامہ کی اہمیت فی الواقع، خون کی ناقص فراہمی اور رکاوٹ بیماریوں کی جڑ ہیں۔ مثال کے طور پر، دل کے مسائل، بلڈ پریشر، تھائیرائیڈ کے مسائل، جلد کی بیماریاں اور جوڑوں کا درد اس کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ مریض خون پتلا کرنے والی دوائیں لیتے ہیں۔ تاہم، وہ ضمنی اثرات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اللہ نے 1400 سال پہلے ایسی بیماریوں کا علاج نازل فرمایا۔ اس نے حجامہ کو سنت قرار دیا۔ بلاشبہ، حجامہ کے ذریعے دوران خون کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ ……………………
Hijama Urdu

Hijama Urdu حجامہ حجامہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں اس کو پچھنے لگوانا کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اس کو Blood Leting کہا جاتا ہے۔ چائنہ میں یہ طریقہ علاج صدیوں سے ہو رہا ہے اور اس وقت حجامہ کے بارے میں سب سے زیادہ ریسرچ کوریا اور چائنہ میں ہو رہی ہے۔ عرب کے لوگ زمانہ قدیم سے ہی حجامہ کرواتے رہے ہیں اور اسلام آنے کے بعد اور زیادہ مشہور ہو گیا ہے ۔ ایک دفعہ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طبیعت ناساز ہوئی تھی تو آپ نے کندھوں کے درمیان حجامہ کروایا تھا اور ساتھ یہ بھی فرمایا تھا کہ حجامہ کرنے والا اجرت نہیں مانگے گی البتہ حجامہ کروانے والا ان کی اجرت ضرور ادا کرے گا اور آپ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو رقم ادا کی تھی۔ اس سلسلے میں متعدد احادیث مبارکہ ہیں جن میں حجامہ کے فوائد اور حجامہ کروانے کے دن تک بیان کیے گئے ہیں اور تفصیل سے اس کے فوائد کا بھی ذکر درج ہے۔ حجامہ کروانے کے بہترین دن جن میں ہم حجامہ سے اچھی صحت حاصل کر سکتے ہیں چاند کی 17-19-21 تاریخ ہیں اور یہ ریسرچ اس کی تائید کرتی ہیں۔ چاند کی زمین کے ساتھ کشش ثقل بھی ہے آپ نے غور کیا ہوگا اور ساحل سمندر کے پاس رہنے والے اور اور سمندر میں کام کرنے والے بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ جوں جوں چاند کی تاریخ بڑھتی ہے اسی رفتار سے سمندر میں لہروں کا ارتعاش ہوتا ہے اور بڑھتا رہتا ہے اور چاند کی چودھویں تاریخ کو تو سمندر کی لہریں پورے جوش پر اور بہت اونچی اونچی ہوتی ہیں اور بہت پرجوش ہوتی ہیں اور سمندر اپنے اندر کی ساری کشاتیں ساحل پر پھینک دیتا ہے بالکل اسی طرح انسانی جسم پر بھی چاند اثرانداز ہوتا ہے خون میں جوش پیدا ہوتا ہے اور چاند کی 14 تاریخ یعنی اسلامی کلینڈر کے حساب سے چاند کی 14 تاریخ یعنی اسلامی کلینڈر کے حساب سے چاند کی 14 تاریخ کو جسم اپنے اندر کی ساری کشایتیں اور جلد پر آجاتی ہیں اس لیے چاند کی 17-19-21 تاریخ کو حجامہ کروانے سے ساری کشاتیں خون سے نکل جاتی ہیں اور آدمی جلد صحت مند ہو جاتا ہے ، ہمارا جگر خون پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے اور خون کے ذرے عینی Lekocyte کی عمر عموماً 45 دن کی ہوتی ہے۔ یہ سارا عمل ہر وقت ہمارے جسم میں ہر وقت جاری رہتا ہے۔ مجھ سے اکثر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ چاند کے گھٹنے اور بڑھنے کا ہمارے اوپر کوئی اثر نہیں ہوتا اور نہ ہی ہم آپ اپنے آپ میں کوئی تبدیلی محسوس نہیں کرتا ہے کیونکہ شہروں میں بجلی کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اپنے گھر کی مثال لے لیں کہ ہر گھر میں ٹی وی ہے فریج ہے ائیرکنڈیشن، کمپیوٹر ہے مائیز مائیکروویز ہے لیپ ٹاپ ہے گھر کی ٹیوب کی لائٹ ہے بجلی کے بل ہیں اور گھر کے باہر بجلی کی لائن میں اسٹریٹ تار ہے سب وے یہ سب بجلی ہے چلتی ہیں او رہر وقت Electro Magenatic فلیڈ پیدا ہوتا ہے اور اس ماحول میں ہم رہتے ہیں اس لیے ہم پر چاند کی کشش ثقل کا اثر نہیں ہوتا۔ ذرا باہر دیہات اور کھلی فضا میں جا کر دیکھیں کہ اس کا اثر دنوں تک ہوتا ہے اور انسان کو خصوصی طور پر متاثر ہوتا ہے جذبات امڈ امڈ کر آتے ہیں جذباتی کیفیت طاری ہو جاتی ہے غرض کہ آپ اپنے اندر بڑی تبدیلی محسوس کرتے ہیں اس لیے جب چاند کو 17-19 اور 21 تاریخ کو ہمارا خون جوش میں آنے کے بعد خون کے Dead Lekocytes کو ہماری جلد کی طرف ہو جاتا ہے اور دن تاریخوں میں حجامہ کروانے سے مریض جلد صحت مند ہوجاتے ہیں۔ جدید ریسرچ کے مطابق ہمارے جسم میں خون کے ذریعے یعنی ہر Lekocytes کی عمر قریبا 45دن ہوتی ہے اس کے بعد لیوکومائٹ مردہ ہو جاتا ہے اس کی جگہ نیا خون کا ذرا اس کی جگہ لے لیتا ہے اسی طرح یہ سارا عمل ہمارے جسم میں ہر وقت ہوتا رہتا ہے Dead Lecukocytes ہمارے پیشاب کے راستے خارج نہیں ہوتے ہیںتو ہمارے جسم میں جمع ہو کر دوران خون وہ کام نہیں کر سکتا ہے اس لیے آدمی بیمار ہو جاتا ہے اور اس مردہ سیل کو حجامہ کے ذریعے نکال دیا جائے تو آدمی تندرست ہوجاتا ہے۔ اس وقت دو قسم کے لوگ حجامہ کر رہے ہیں پہلی قسم میں وہ لوگ جو کہ ڈاکٹر نہیں ہیں اور ان کو میڈیکل کے بارے میں علم نہیں وہ حجامہ سیکھ کر حجامہ کرنا شروع کر دیتے ہیں اور وہ روایتی طریقہ سے کندھوں کے درمیان، گدی گردن کے پیچھے حصہ پر اور ٹخنوں کے اوپر حجامہ کرتے ہیں ان قسم کے لوگ باقاعدہ تشخیص کے بغیر حجامہ کرتے ہیں ان لوگوں کو بیماریوں کی وجہ نوعیت کا علم نہیں ہوتا ہے وہ صرف اس کو سنت سمجھ کر کرتے ہیں بے شک اس سے فائدہ ہوتا ہے لیکن مکمل طور پر فائدہ نہیں ہوتا ہے۔ دوسری قسم کے حجامہ کرنے والے وہ لوگ ہیں جو کہ باقاعدہ ڈاکٹر ہیں وہ انسانی جسم کی ؟ ANATOMY سمجھتے ہیں وہ لوگ Muslies اور Nerye کو سمجھتے ہیں اس سست Nerve کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا ہے۔ وہ لوگ جو چائنیز میڈیسن اور کوپنکچر کے ڈاکٹر ہیں وہ اس وقت سب سے بہترین اور بہت زیادہ فائدہ حجامہ کر رہے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ڈاکٹر نبض اور زبان کو دیکھ کر تشخیص کرتے ہیں کہ مردہ خون کے ذرے Dead Lekocyte کہاں کس Organکے راستے میں رکاوٹ پیدا کر رہے ہیں وہ صرف اس مقام کا حجامہ کرتے ہیں اور اس کے رزلٹ سب سے بہتر ہیں۔ پرانے طریقہ سے حجامہ کرنے والے اور ڈاکٹر سے حجامہ کروانے میں بہت زیادہ فرق ہے۔ پرانے روایتی طریقہ میں حجامہ کرنے والے بلیڈ یا نشتری کا استعمال کرتے ہیں جس سے جلد کٹ جاتی ہے اور زخم کبھی کبھار گہرا بھی ہو سکتا ہے۔
Talbina: The Sunnah Food for a Healthy Body

Talbina: The Sunnah Food for Health & Wellness Discover the Amazing Benefits of Talbina for Your Health Uncover the incredible advantages of Talbina, a traditional and simple Arabic dish made with ground barley and water. This Sunnah food, highly recommended by Prophet Muhammad (peace be upon him), offers numerous health advantages. Known to potentially reduce depression, promote relaxation, aid in weight loss, and lower cholesterol, Talbina is a nutritious addition to any diet. It’s also considered beneficial for the skin, supports children’s growth and bone health, and can help with constipation. You can buy Talbina online (Price: $15.00 – $25.00) and experience these advantages firsthand. The core ingredient of Talbina is barley, and it’s often prepared with milk, and optionally with honey, dates, almonds, walnuts, pistachios, and fresh fruits/berries. For more information on the importance of Sunnah foods, consider reading our article on Sunnah Foods and Their Health Benefits. Buy Talbina Now Exploring the Nutritional Advantages of Talbina Talbina is more than just a simple meal; it’s a powerhouse of nutrition with significant advantages. The ground barley used in its preparation is rich in fiber, which significantly aids digestion and promotes a healthy gut. Furthermore, it contains essential vitamins and minerals that contribute to overall well-being. Incorporating Talbina into your diet can be a natural way to support your health. Learn more about the key ingredients of Talbina. You can Purchase Talbina, which is made primarily from barley and can include milk, honey, and fruits for added benefits. Talbina: A Sunnah Food for Holistic Wellness Talbina holds a special place as a Sunnah food, highly recommended by the Prophet Muhammad (peace be upon him) for its therapeutic properties. He described it as a remedy for various ailments and a source of strength for the body. This highlights the historical and spiritual significance of understanding and utilizing Talbina. Then Aisha would say (to the women), “Eat from it, for I heard the Messenger S.A.W saying, ‘The Talbina soothes the heart of the patient and relieves him from some of his sadness.’” Bukhari – 5058 Aisha said, “I heard the Holy Prophet saying, ‘The Talbina gives rest to the heart of the patient and makes it active and relieves some of his sorrow and grief.’” Bukhaaree – 5325. These Hadith emphasize the emotional and physical wellness aspects of Talbina, making it a cherished part of Islamic tradition. You can experience these advantages by making it a regular part of your diet. Order Talbina, typically made with barley and other nutritious ingredients, to enjoy these benefits. Understanding the Key Components of Talbina Making Talbina and unlocking its numerous advantages is quite simple. The primary ingredient, barley, is packed with fiber and essential nutrients. When prepared with milk, it provides calcium and protein. The optional additions like honey and dates offer natural sweetness and antioxidants, while nuts and fruits contribute healthy fats, vitamins, and minerals, further enhancing the nutritional profile of Talbina. For those looking for convenience, you can easily Shop Talbina, pre-made with these beneficial ingredients. You might also be interested in our article on the health benefits of barley, the main ingredient in Talbina. How to Prepare Talbina for Optimal Nutrition Making Talbina and unlocking its numerous advantages is quite simple. All you need is ground barley and water. Here’s a step-by-step guide to prepare this beneficial dish: Take a cup of ground barley and mix it with four cups of water; soak overnight for better consistency and enhanced nutritional value. In the morning, mix the soaked barley and water well and let it sit for a few minutes. Cook the mixture on low heat, stirring occasionally, until it thickens to a creamy consistency. This process helps in making the Talbina easily digestible, maximizing its benefits. Add your favorite sweetener like honey or dates to enhance the taste and further boost the nutritional content. You can also add some nuts or fruits for added flavor and nutrition, complementing the inherent benefits of Talbina. Popular additions include almonds, walnuts, and pistachios. Serve warm and enjoy the comforting goodness and health-promoting qualities of Talbina. You can easily Shop Talbina, pre-made with these beneficial ingredients. Conclusion: Incorporating Talbina for a Healthier Lifestyle In conclusion, Talbina, made with barley and other wholesome ingredients, is not just a tasty dish; it is a Sunnah food with remarkable advantages for both physical and emotional well-being. By incorporating Talbina into your diet, you can enjoy its numerous health advantages and connect with a significant practice in Islamic culture. So why not give this simple and nutritious dish a try and experience the wonderful benefits of Talbina? You can purchase high-quality Talbina here to start enjoying its benefits today. For more information on healthy eating according to Islamic tradition, you might find our article on Islamic Dietary Guidelines insightful. Order Talbina Online