Select Language:

آکو پنکچر کیا ہے what is Acupuncture

آکو پنکچر کیا ہے what is Acupuncture
آکو پنکچر کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے
آکو پنکچر لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب سوئی چھبونا ہے آکو پنکچر دنیا کا قدیم ترین طریقہ علاج ہے پرانے چائینزڈاکٹروں اور حکیموں نے جسم میں توانائی عدم توازن یا رکاوٹ کو بیماریوں کا سبب بیان کیا ہے سوئیوں کے ذریعے توانائی کے اس توازن یا رکاوٹ کو دور کیا جاتا ہے۔
آکو پنکچر پوائنٹ جسم پر ایسے نقطے میں جہاں کی جلد کی برقی مزاحمت کم ہوجاتی ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایسے نقاط جسم میں برقی قوت یعنی کم ہوجاتی ہےایسے نقاط پر سوئی چھبوکر اس برقی طاقت کو ٹھیک کیا جاتا ہے
پرانے زمانے میں نوکیلے پتھروں، ہڈیوں یا بانس کی بنی ہوئی تیلوں سے آکو پنکچر کیا جاتا تھا لیکن اب اسٹیل لیس اسٹیل کی ایسی سوئیاں تیار ہورہی ہیں جو کہ بہت زیادہ فائدہ مند اور بہتر ہیں چائنز معالجوں نے جو آکو پنکچر پوائنٹس کا علم دیا تھا۔ آج اس کی میڈیکل سائنس بھی تصدیق کرتی ہے اور ایک مخصوص فوٹو گرافی کے ذریعے ان پوائنٹ کو دیکھا بھی جاسکتا ہے
چائنز کے پورے جسم میں چودہ گزرگاہیں یعنی بنائے ہیں جن پر آکو پنکچر کرنے سے تمام بیماریاں دور ہوجاتی ہیں
کینیڈا اور امریکہ میں باقاعدہ طور پر آکو پنکچر 1971ء میں شروع ہوا جب سابق صدر نکسن کے دورہ چین کے موقع پر 25جولائی 1971ء میں نیو یارک ٹائمز میں حمیس اسٹن کا مضمون شائع ہوا جس میں اس نے بتایا کہ آپریشن کے بعد درد دور کرنے کی ہر دوا ناکام ثابت ہوئی تو آکو پنکچر کامیاب ہوا کہ ہر درد جاتا رہا
عالمی ادارہ صحبت نے 1979آکو پنکچر کو 43بیماریوں کے علاج کے لئے فائدہ مند قرار دیا ہے۔
آکو پنکچر کی اقسام
کان کا آکو پنکچر
کان کو غور سے دیکھنے پر ایسا معلوم ہوتا ہے جیسا کہ رحم مادر میں بچہ ہوتا ہےاسی مناسب سے جسم کے ہر حصے کے پوائنٹ کان میں موجود ہیں
امریکہ کا منظور شدہ پروگرام ہے جو کہ جسم کرنے کا سب سے مفید ثابت ہورہا ہے۔
سگریٹ چھوڑنے کی عادت بھی اس سے ختم ہوجاتی ہے
سر کا آکو پنکچر
دماغ ہی وہ عضو ہے جو کہ سارے جسم کو کنٹرول کرتا ہے
دماغ کےپر مختلف حصوں کی نشاندہی ہوتی ہے جس سے بہت زیادہ ذہنی بیماریوں کا کامیاب علاج ہوتا ہے
ہاتھ پر آکو پنکچر
اس طریقہ میں ہاتھ یا پیر کی درمیانی انگلیوں کو ٹانگیں سمجھا جاتا ہے باقی دو انگلیاں بازو کو ظاہر کرتی ہیں۔
ان مقامات پر آکو پنکچر کرنے سے بھی بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے
لیزرآکو پنکچر
نئی سائنسی دریافت لیزز شعاعیں کی مدد سے پوائنٹ کو متحرک کیا جاتا ہے اور بیماریاں دورہوتی ہیں۔
مدثر چوہدری ایک رجسٹرڈ آکو پنکچرسٹ ہیں
مزید معلومات کیلئے
416-778-1390چوہدری کلینک فون نمبر
WWW.chaudhryclinic.ca
chaudryclinic@hotmail.com

Share this post

Toronto clinic
(416) 778-1390
info@chaudhryclinic.ca
2155 Lawrence Ave East Toronto M1R 5G9

Mississauga clinic
(416) 778-1390
chaudhryclinic@hotmail.com
1217 Barnswallow Court Mississauga L5V 2J6