Our Services

Chaudhry Clinic

Why choose Us ?

At Chaudhry Clinic, we have countless success stories with our patients, and our patients visit Chaudhry Clinic with the hope to treat their typical diseases that were not cured by allopathic system of medicines. The allopathic medicine is not to cure any disease but to control and manage the disease and make you a life-long user. Furthermore, these medicines have several side effects.

Homeopathy

We use homeopathy software to Diagnosis best remedy for you

Chinese Medicine

We use body scanner to tell person what is his or her body condition

Hijama

We do Hijama cupping according Sunnah points from hadiths

Acupuncture

We use disposable one time use sterilize needs

Chaudhry Clinic
What We Do Best

Our Services

chaudhry clinic location

Our Special Practitioner

At Chaudhry Clinic, we have forty years of practice experience in Homeopathy, Acupuncture, Hijama, Cupping therapy, Tibba Nabvi, Traditional Chinese Medicines, and Natural Herbs.
We treat diseases’ that cannot cured with others systems of medicines such as Hypertension, Diabetic (Sugar), High cholesterol level, Bones and Backpain, and Male and Female diseases.
In addition to clinical diagnosis, we manufacture natural & herbal products in Canada under highly supervision of qualified persons with strict hygiene standards. We import the best herbs all over the world to make most effective remedies and formulas to ensure best results.
Chaudhry Clinic Services
What is hijama in Arabic

 محمد یعقو ب مدثر چودھری  جو تیس سال تک جہلم پاکستا ن  مین پریکٹس کر تے رہے ھیں۔

 ا ب ٹو ر نٹو میں دو  جگہ مسی سا گا اور ٹو ر نٹو میں پر یکٹس کر رہے ہیں۔

کینڈا مین آپ نے آئی۔ ٹی۔ایم سے گریجو یش چا یئنز میڈ یسن اور آ کو پنچر میں کیا ہے۔

اور اب وہ رجسٹرڈ آ کو پنچر اور چا یئنز کے پریکٹشز ہیں۔اور آ پ طب نبو ی کے مطا بق حجا مہ  اور

طب نبو ی اور جد ید ریسر چ کے مطا بق تسلی بجش علاج کر تے ہیں 

  چو ہدری کلینک فون  نمبر 4167781390 


میں 100فیصد ہربل فزیشن ہوں میں ایلوپیتھک اورکیمیکل ادویہ بلکل استعمال نہیں کراتا۔میں اعصابی ،عضلاتی اور غدود کی امراض میں خاص مہارت رکھتاہوں،میں اور میرا ادارہ بہت مہارت اور محنت سے مختلف شکلوں میں ایک زمانہ سے ادویات تیار کرتا آ رہا ہیں۔ اورمجھے تجربہ حاصل ہے جوڑوں کی تکالیف(گینٹھیا)(نقرس) اور میں جنسی مسائل،جلدی امراض،الرجی بواسیر،سپرم کا نہ بننا یا کمی ،سر کی امراض،ناک،کان ،گلا،زبان کے امراض،نفسیاتی امراض،بالوں کے امراض،سینہ،دل ،ٹی بی،دمہ،شوگر،معدہ،جگر،مثانہ ،پتہ،لبلبہ،طحال،پھیپھڑے،آنتوں کے امراض،قبض گیس،نکسیر،کمزوری،دبلاپن،موٹاپا،تیزابیت،اور بلڈ کینسر،اورمردانہ کمزروی،نسوانی حسن کی خرابیاں،ٹیومر اورپتھریوں کا علاج،بلڈ پریشر اوریورک ایسد،آتھرائٹس، کا علاج میں اور بہت سی دیگر امراض جیسے احتلام ،جریان،لیکوریااور باقی جسم کی مختلف پیچیدہ امراض میں مہارت حاصل ہے

یہ وہ اللہ کا حکم و سنت ہے جسے اج کل مسلمانوں نے ختم کردیا ہے۔ مگر سنگی کا علاج ہر انسان کے لیے مفید ہے، اس سے جسم کا گندہ خون نکل جاتا ہے اور صاف حون رہ جاتا ہے اور اس سے ہر قسم کا ڈپریشن، سستی، اور دوسری ہر بیماریں رفع ہوجاتی ہیں، یہاں تک کہ اگر اس کے ساتھ ورزش بھی کی جائے تو موٹاپا اور ہم قسم کی پیٹ و جسمانی بیماریاں رفع دفع ہوجائيں گی۔ ان شاءاللہ کیونکہ یہ نہ صرف سنت ہے بلکہ اللہ کا حکم بھی ہے
حبارہ بن مغلس، کثیر بن سلیم، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شب معراج میں جس جماعت کے پاس سے بھی میں گزرا اس نے یہی کہا اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اپنی امت کو پچھنے لگانے کا حکم فرمائیے ۔(سنن ابن ماجہ:جلد سوم، باب طب:حدیث نمبر 360)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شب معراج میں فرشتوں کے جس گروہ کے پاس سے بھی میرا گزر ہوا۔ ہر ایک نے مجھے یہی کہا۔ اے (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! پچھنے لگانے کا اہتمام کیجئے ۔ ( سنن ابن ماجہ:جلد سوم، پچھنے کا بیان:حدیث نمبر 358)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اچھا ہے وہ بندہ جو پچھنے لگاتا ہے۔ خون نکال دیتا ہے۔ کمر ہلکی کر دیتا ہے اور بینائی کو جلاء بخشتا ہے ۔ (سنن ابن ماجہ:جلد سوم، طب کا بیان:حدیث نمبر 359)
chaudhry clinic phone number and email

Why Our Client's Love Us

Insurance Claim

if you want us to Direct bill to your Insurance (claim)working Benefits  please send us your information at the time of Appointment by email at Chaudhryclinic@hotmail.com or by text at 14167781390