Chaudhry Clinic: Natural Herbal Products & Hijama in Toronto
ہماری تمام جڑی بوٹیوں کی مصنوعات پر مبنی ہیں اور ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔
All our herbal products are herbal-based and have no side effects.
Herbal Products List / جڑی بوٹیوں کی مصنوعات کی فہرست
Fresh Grow Hair Oil: Natural Herbal Product for Hair / فریش گرو ہیئر آئل: بالوں کے لیے قدرتی جڑی بوٹیوں کی مصنوعات
اب آپ اپنے بال پانچ فٹ لمبے کر سکتی ہیں۔ بالوں کی لمبائی اور قدرتی چمک کے لیے فریش گرو ہیئر آئل۔ جس میں آملہ کا عرق، مہندی کا عرق، بادام روغن، تلوں کا روغن اور سرسوں کا تیل شامل ہے۔ جس کے مسلسل استعمال سے بال لمبے اور گھنے اور چمکدار ہو جاتے ہیں۔ سکری کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ خشکی دور ہو جاتی ہے۔ دماغ تروتازہ ہو جاتا ہے اور گنجا پن دور ہو جاتا ہے۔
Now you can grow your hair up to five feet long with Fresh Grow Hair Oil for length and natural shine. It contains Amla extract, Henna extract, Almond oil, Sesame oil, and Mustard oil. Regular use makes hair long, thick, and shiny, eliminates dandruff, removes dryness, refreshes the brain, and prevents baldness. For more hair care tips, visit American Academy of Dermatology.
Fresh Look Cream: Herbal Product for Younger Looking Skin / فریش لک کریم: جوان نظر آنے والی جلد کے لیے جڑی بوٹیوں کی مصنوعات
یہ خصوصی کریم کے مسلسل استعمال سے آپ اپنی عمر سے دس سال نوجوان نظر آئیں گے۔ جس میں سی بکتھورن کا عرق شامل کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کنوار گندل کا عرق اور وٹامن ای بھی شامل ہے۔ یہ کریم فوری طور پر جلد میں جذب ہو جاتی ہے اور جلد کو کیلشیم اور ضروری منرلز دیتی ہے۔
With regular use of this special cream, you will look ten years younger than your age. It contains Sea Buckthorn extract, along with Aloe Vera extract and Vitamin E. This cream is quickly absorbed into the skin, providing it with calcium and essential minerals. Learn about the benefits of Vitamin E on skin at NCCIH.
Chaudhry Sandal Abtun: Natural Herbal Product for Radiant Skin / چوہدری صندل ابٹن: چمکدار جلد کے لیے قدرتی جڑی بوٹیوں کی مصنوعات
قدیم زمانے سے ہی مٹی کو اور صاف ستھری مٹی (خصوصاً ملتانی مٹی) کو جلد کی حفاظت کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اب ہم نے اس کو دوسری نایاب جڑی بوٹیوں کے ساتھ ملا کر تیار کیا ہے۔ صندل، ملتانی مٹی، چھلکا نارنج اور نایاب اجزاء پر مشتمل یہ ابٹن آپ کے چہرے کو شاداب اور تروتازہ رکھے گا۔ ابٹن کو ہم نے سپیشل پراسس کر کے ہر قسم کے بیکٹریا سے پاک کیا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے چہرے پر رونق، جلد صاف، چمکدار اور شفاف ہو جاتی ہے۔
Since ancient times, clay, especially Multani Mitti (Fuller’s Earth), has been used to protect the skin. We have now combined it with other rare herbs. This ubtan, consisting of sandalwood, Multani Mitti, orange peel, and rare ingredients, will keep your face fresh and radiant. We have specially processed the ubtan to make it free from all kinds of bacteria. Regular use will make the face glow, the skin clean, bright, and transparent.
Fair Face Drops: Herbal Solution for Clear Skin / فیئر فیس ڈراپس: صاف جلد کے لیے جڑی بوٹیوں کا حل
نوجوانی میں عموماً چہرے پر کیل اور مہاسے نکل آتے ہیں اور کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ نوجوانی کا مسئلہ ہے۔ اور یہ واقعی ہارمون کی گیم ہے۔ کیلوں کو دبانا اپنے چہرے پر ظلم ہے۔ ان قطروں کے باقاعدہ استعمال کرنے سے آپ کا چہرہ صاف، کیلوں سے پاک اور شفاف ہوگا۔
In adolescence, pimples and acne usually appear on the face, and some people consider it an adolescent problem, which is indeed a hormonal issue. Pressing pimples is cruelty to your face. Regular use of these drops will make your face clean, clear, and free of pimples. For information on acne treatment, see NHS UK.
M.D.M Anti-Lice Lotion: Natural Herbal Treatment for Lice / ایم ڈی ایم اینٹی لائس لوشن: جوؤں کے لیے قدرتی جڑی بوٹیوں کا علاج
یہ قدرتی دوا ڈی ڈی ٹی سے پاک اور کیمیکل کے بغیر ہے۔ اس کے استعمال کرنے سے بالوں میں تمام جوئیں ختم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
This natural medicine is DDT-free and chemical-free. Its use helps to eliminate all lice in the hair.
Chaudhry Clinic Services: Hijama and Traditional Medicine / چوہدری کلینک کی خدمات: حجامہ اور روایتی طب
Chinese Medicine, Acupuncturist, Herbalist, Homeopathic, Hijama (Cupping Therapy)
چائنیز میڈیسن، آکوپنکچرسٹ، ہربلسٹ، ہومیو پیتھک، حجامہ (کپنگ تھراپی)
Book a Hijama Appointment / حجامہ اپائنٹمنٹ بک کروائیں
Contact Chaudhry Clinic in Toronto & Mississauga / ٹورنٹو اور مسیساگا میں چوہدری کلینک سے رابطہ کریں
Mudasser Chaudhry, Muhammad Yaqoob
مدثر چوہدری، محمد یعقوب
Chaudhry Clinic Toronto, Mississauga
چوہدری کلینک ٹورنٹو، مسیساگا
Phone No: 416-778-1390
Email: chaudhryclinic@hotmail.com
Website: www.chaudhryclinic.ca
Learn More About Our Herbal Products & Services / ہماری جڑی بوٹیوں کی مصنوعات اور خدمات کے بارے میں مزید جانیں
Products List Price: Please refer to our website for the complete herbal products price list.
مصنوعات کی قیمتوں کی فہرست: مکمل جڑی بوٹیوں کی مصنوعات کی قیمتوں کی فہرست کے لیے براہ کرم ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
About Chaudhry Clinic: Established in Pakistan and now located in Toronto, Chaudhry Clinic offers over 45 years of experience in traditional and natural medicine. We provide family-owned formulas with trusted and effective results for various health concerns.
چوہدری کلینک کے بارے میں: پاکستان میں قائم اور اب ٹورنٹو میں واقع، چوہدری کلینک روایتی اور قدرتی ادویات میں 45 سال سے زیادہ کا تجربہ پیش کرتا ہے۔ ہم صحت کے مختلف مسائل کے لیے بھروسہ مند اور موثر نتائج کے ساتھ خاندانی ملکیت کے فارمولے فراہم کرتے ہیں۔
Made in Canada: Our herbal medicines are carefully made in Canada in a bacteria-free environment, ensuring the highest quality and safety standards for our customers.
کینیڈا میں تیار کردہ: ہماری جڑی بوٹیوں کی ادویات احتیاط سے کینیڈا میں جراثیم سے پاک ماحول میں تیار کی جاتی ہیں، جو ہمارے صارفین کے لیے اعلیٰ ترین معیار اور حفاظت کے معیارات کو یقینی بناتی ہیں۔
