Hijama Is A Cure for Every Disease
In Cupping (Hijama) There Is a Cure and A blessing
Abdullah ibn Abbas (may Allaah be pleased with him) reported that the Messenger (Sallallaahu Álayhi Wasallam) said, “Healing is in three things: in the incision of the cupper, in drinking honey, and in cauterizing with fire, but I forbid my Ummah (nation) from cauterization (branding with fire).” [Saheeh al-Bukhaaree (5681), Saheeh Sunan ibn Maajah (3491)].
Jaabir ibn Abdullah (may Allaah be pleased with him) reported that the Messenger (Sallallaahu Álayhi Wasallam) said, “Indeed in cupping (Hijama) there is a cure.” [Saheeh Muslim (5706)].
Ibn Umar (may Allaah be pleased with him) reported that the Messenger (Sallallaahu Álayhi Wasallam) said, “Cupping (hijama) on an empty stomach* is best. In it are a cure and a blessing…” [Saheeh Sunan ibn Maajah (3487)].
* ‘alaa ar-reeq in Arabic means to fast until after being treated with cupping. Once the treatment of cupping has been completed, one may eat and drink.
Cupping (Hijama) In Its Time Is A Cure for Every Disease
Abu Hurairah (may Allaah be pleased with him) reported that the Messenger (Sallallaahu Álayhi Wasallam) said, “Whoever performs cupping (hijama) on the 17th, 19th or 21st day (of the Islamic, lunar month) then it is a cure for every disease.” [Saheeh Sunan abi Dawud (3861)].
Al Hijamah (Cupping Therapy) is the best remedy recommended and used by the Messenger Muhammad PBUH. The Messenger Muhammad PBUH said, “Indeed the best of remedies you have is Hijama (Cupping)” [Saheeh al-Bukhaaree (5371)]. Messenger Muhammad PBUH also said that on the night of Israa (his ascension to the heavens) he did not pass by an angel except that it said to him, “Oh Muhammad PBUH, order your Ummah (nation) with Hijama (Cupping).”[Saheeh Sunan Tirmidhee (3479)]. This shows the importance and greatness of this Sunnah.
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِعَبَّاسٍأَنَّرَسُولَاللَّهِصَلَّیاللَّهُعَلَيْهِوَسَلَّمَ قَالَ مَا مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي بِمَلَإٍ مِنْ الْمَلَائِکَةِ إِلَّا کُلُّهُمْ يَقُولُ لِي عَلَيْکَ يَا مُحَمَّدُ بِالْحِجَامَةِ
نصر بن علی جہضمی، زیادبن ربیع، عباد بن منصور، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شب معراج میں فرشتوں کے جس گروہ کے پاس سے بھی میرا گزر ہوا۔ ہر ایک نے مجھے یہی کہا۔ اے (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! پچھنے لگانے کا اہتمام کیجئے ۔
( سنن ابن ماجہ:جلد سوم، پچھنے کا بیان:حدیث نمبر 358)
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَ الْعَبْدُ الْحَجَّامُ يَذْهَبُ بِالدَّمِ وَيُخِفُّ الصُّلْبَ وَيَجْلُو الْبَصَرَ
ابوبشربکر بن خلف، عبدالاعلی، عباد بن منصور، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اچھا ہے وہ بندہ جو پچھنے لگاتا ہے۔ خون نکال دیتا ہے۔ کمر ہلکی کر دیتا ہے اور بینائی کو جلاء بخشتا ہے ۔
(سنن ابن ماجہ:جلد سوم، طب کا بیان:حدیث نمبر 359)
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي بِمَلَإٍ إِلَّا قَالُوا يَا مُحَمَّدُ مُرْ أُمَّتَکَ بِالْحِجَامَةِ
حبارہ بن مغلس، کثیر بن سلیم، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شب معراج میں جس جماعت کے پاس سے بھی میں گزرا اس نے یہی کہا اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اپنی امت کو پچھنے لگانے کا حکم فرمائیے ۔
(سنن ابن ماجہ:جلد سوم، باب طب:حدیث نمبر 360)
یہ وہ اللہ کا حکم و سنت ہے جسے اج کل مسلمانوں نے ختم کردیا ہے۔
مگر سنگی کا علاج ہر انسان کے لیے مفید ہے، اس سے جسم کا گندہ خون نکل جاتا ہے اور صاف حون رہ جاتا ہے اور اس سے ہر قسم کا ڈپریشن، سستی، اور دوسری ہر بیماریں رفع ہوجاتی ہیں، یہاں تک کہ اگر اس کے ساتھ ورزش بھی کی جائے تو موٹاپا اور ہم قسم کی پیٹ و جسمانی بیماریاں رفع دفع ہوجائيں گی۔ ان شاءاللہ
کیونکہ یہ نہ صرف سنت ہے بلکہ اللہ کا حکم بھی ہے