Phone Number

+1416-778-1390

Our Location

2155 Lawrence Ave East Toronto M1R 5G9

Our Location

1217 Barnswallow Court Mississauga L5V 2J6

مزاج: آپ کی صحت کا خفیہ راز

مزاج: آپ کی صحت کا خفیہ راز

مزاج: آپ کی صحت کا خفیہ راز! طبِ یونانی کے مطابق، مزاج کا تصور صحت اور بیماری کو سمجھنے کی بنیاد ہے۔ اس کا ماننا ہے کہ کسی بھی شخص کے مزاج میں بگاڑ ہی اکثر بیماریوں کی جڑ ہے کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک جیسی غذا کسی کو فائدہ دیتی ہے اور دوسرے کو نقصان؟ یا کوئی شخص گرمی میں بےحال ہو جاتا ہے اور دوسرا تروتازہ رہتا ہے؟ اس کا جواب آپ کے مزاج کو سمجھنے میں پن ہاں ہے۔ مزاج کیا ہے؟ مزاج سے مراد انسان کے جسمانی، ذہنی اور جذباتی توازن کی کیفیت ہے۔ طبِ یونانی کے اصولوں کے مطابق، ہر انسان کا ایک فطری مزاج ہوتا ہے، اور یہی مزاج اس کی جسمانی ساخت، طبیعت اور بعض بیماریوں کے امکان کو طے کرتا ہے۔ چار بنیادی مزاج اور ان کی نشانیاں طبِ یونانی مزاج کو چار بنیادی اقسام میں تقسیم کرتی ہے، ہر قسم کی اپنی مخصوص علامات اور غذائی سفارشات ہیں: 1. دموی (گرم و تر) علامات: چہرے پر سرخی، جسم میں طاقت، مزاج میں جوش۔ مثالی غذا: ٹھنڈی اور خشک اشیاء جیسے کاسنی اور تربوز۔ مضر غذا: گوشت، چکنائی، گرم مصالحے۔ عام بیماریاں: خون کی زیادتی، نکسیر، فشار خون (بلڈ پریشر)۔ 2. صفراوی (گرم و خشک) علامات: جلد غصہ، پیلا پن، نیند کم، بھوک تیز۔ مثالی غذا: تر اور ٹھنڈی اشیاء جیسے دہی اور جو کا شوربہ۔ مضر غذا: چائے، کافی، مرغن غذائیں۔ عام بیماریاں: تیزابیت، گرمی دانے، معدے کی جلن۔ 3. بلغمی (سرد و تر) علامات: جسمانی سستی، نیند زیادہ، کمزور ہاضمہ۔ مثالی غذا: خشک اور گرم غذائیں جیسے ادرک اور دارچینی۔ مضر غذا: دودھ، چاول، ٹھنڈی اشیاء۔ عام بیماریاں: بلغم، سوزشِ سینہ، موٹاپا، سستی۔ 4. سوداوی (سرد و خشک) علامات: گہرے خیالات، نیند کی کمی، تنہائی پسندی۔ مثالی غذا: تر اور گرم اشیاء جیسے شہد، کشمش، گرم دودھ۔ مضر غذا: کھٹی چیزیں، کالی چائے، زیادہ گوشت۔ عام بیماریاں: ڈپریشن، قبض، جلدی الرجی، جوڑوں کا درد۔ مزاج کو سمجھنا کیوں اہم ہے؟ اپنے صحیح مزاج کو جاننا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہو سکتا ہے: بہتر غذا کا انتخاب: یہ آپ کو وہ غذائیں چننے میں مدد دیتا ہے جو آپ کے جسم کے لیے سب سے زیادہ موزوں ہوں۔ توازن برقرار رکھنا: یہ جسمانی اور ذہنی توازن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ بیماریوں سے بچاؤ: اپنے مزاج کو سمجھ کر آپ ان بیماریوں سے بچ سکتے ہیں جن کا آپ کو زیادہ خطرہ ہے۔ دوا کا زیادہ اثر: ادویات اس وقت زیادہ مؤثر ہوتی ہیں جب انہیں آپ کے مزاج کے مطابق تجویز کیا جائے۔ خلاصہ: “اپنے مزاج کو پہچان کر جیو، تو دوا کی ضرورت کم پڑے گی!” طبِ یونانی صرف علاج ہی نہیں، بلکہ زندگی گزارنے کا ایک گہرا فلسفہ بھی سکھاتی ہے۔

 Acupuncture Lowers Cholesterol

Acupuncture Lowers Cholesterol Acupuncture combined with plum blossom needling reduces cholesterol and triglyceride levels in obese patients with hyperlipidemia. Researchers discovered an additive effect when combining the two protocols. The total effective rate in the acupuncture combined with plum blossom needling group was higher than in a group receiving only acupuncture.  Other clinically significant changes documented in the study were improvements in body mass index and body fat percentages. •Qimen(LV14)  • Taichong(LV3)   •Zhangmen(LV13)  •Taibai(SP3).Zusanli(ST36)   .Geshu(UB17)  •Ganshu(UB18)•Pishu(UB20) Plum blossom needling, often referred to as seven-star needling, refers to a group of needles attached to a wand. The flexible wand is manually manipulated to tap the needles to the surface of the skin. The researchers investigated the synergistic and additive effects of combining plum blossom needling with standard acupuncture protocols. One group received manual acupuncture and the other group received a combination of manual acupuncture plus plum blossom needling. Acupuncture was applied to acupoints including: In the plum blossom group, the seven-star needle was applied to the acupoints in addition to standard manual acupuncture. Acupuncture treatments were provided one time per two days for a period of three continuous months. The total effective rate in the acupuncture with plum blossom group was 96.2% and the acupuncture only group had a total effective rate of 84.6%. The researchers conclude that acupuncture combined with plum blossom needling is more effective than acupuncture as a standalone procedure for the treatment of hyperlipidemia (high cholesterol and triglycerides).  Sun et al. had related findings when testing the efficacy of acupuncture for the treatment of hyperlipidemia. They discovered that acupuncture combined with the drug Lipitor is more effective for the treatment of hyperlipidemia than using only Lipitor. The Lipitor only group had a 73.3% total effective rate whereas the acupuncture plus Lipitor group had a 93.3% total effective rate.    Lipitor was given to hyperlipidemia patients in both groups, one 20 mg tablet per day for six weeks. Manual acupuncture was applied in the acupuncture group to the following acupuncture points with a forty minute needle retention time at a rate of two times per day, five days per week, for six weeks: •Baihui (GV 20)   •Zhongwan (CV 12)   •Zusanli (ST 36)   •Sanyinjiao (SP 6) •Yinlingquan (SP 9)    •Fenglong (ST 40) Measurements of serum total cholesterol, triglycerides, HDL cholesterol, and LDL cholesterol were recorded. The researchers note that combining acupuncture with Lipitor delivers superior positive patient outcomes than using Lipitor as a standalone procedure. In a related study, Shen et al. find acupuncture effective for lowering blood pressure in patients with hypertension. Using fMRI (functional magnetic resonance imaging), the researchers examined how acupuncture point LV3 (Taichong) lowers blood pressure. They discovered that LV3 activates the anterior cingulated gyrus and its connection with surrounding areas of the brain. The researchers note that LV3 regulates the parasympathetic nervous system and lowers blood pressure through this pathway. References:Wu, B., Z. C. Liu, and B. Xu. “Clinical observation on obesity and hyperlipidemia of liver qi stagnation and spleen deficiency pattern in female patients treated with combined therapy of acupuncture and tapping method.” Zhongguo zhen jiu= Chinese acupuncture & moxibustion 34, no. 12 (2014): 1151.Sun, Y. Z., and J. Song. “[Clinical trials for treatment of primary hyperlipidemia by using acupuncture in combination with Lipitor].” Zhen ci yan jiu= Acupuncture research/[Zhongguo yi xue ke xue yuan Yi xue qing bao yan jiu suo bian ji] 40, no. 1 (2015): 61-64.W. Shen, Z. Sun, X. L. Wang, B. L. Zou, and S. Fu. “Twisting acupuncture and sham acupuncture at Taichong (LR 3) in patients with essential hyper-tension: an fMRI study.” Zhongguo zhen jiu= Chinese acupuncture & moxibustion 34, no. 12 (2014): 1191. Click here to learn me

شادی کورس

شادی کورس

شادی کورس اسکےاستعمال سےعضوِخاص میں خوب سختی پیداہوتی ہےاورعضوِخاص ڈیڑھ انچ موٹااوردوسےتین انچ لمبا بھی ہوتاہے۔اس کورس کےاستعمال سےگیاگزرامجلوق جواپنےہی ہاتھوں سےاپنی تباہی اوربربادی کرچکاہواورجگہ جگہ سےعلاج کرواکرمایوس اورناکام ہوچکاہو اسکونئی زندگی بخشتاہےاورپھرساری زندگی عضوِخاص کےحوالےسےکبھی بھی دوبارہ کوئی کمزوری پیدا نہیں ہونےدیتا بشرطیہ کےجب تک مجلوق اپنی اس قبیح حرکت سےتوبہ نہ کرلے مکمل ہربل اورنایاب دیسی جڑی بوٹیوں سےتیارکردہ ہےجسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ یانقصان نہیں ہرعمرکےمرداسکوبلاخوف استعمال کرسکتےہیں اوراپنی نامکمل خوشیوں کوکامیابی سےمکمل کرسکتےہیں غیرشادی شدہ نوجوان جوشادی کرنےسےگھبراتےہیں کےشریکِ حیات کوخوش نہیں رکھ پاینگےتووہ اس کورس کو ضرور استعمال کریں بلاخوف شادی کریں اللہ پاک آپ سب کوصحت عطافرمائےآمین۔ شادی ہربل کورس  فوائد  قوت باہ مقوی عضائے رایسہ ضعف معدہ جگر گردے مثانہ دل و دماغ مقوی اعصاب  سرعت انزال,مادہ تولید جراثیم کی کمی معلد و مغلذ منی ‎‫عضو خاص کو ہڈی کی طرح مضبوط بنائیں۔ ٹائمنگ میں خوب اضافہ کریں ٹائمنگ میں خوب اضافہ کریں میں ایسے اجزاء شامل کئے گئے ہیں جو مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں اور توانائی بحال کرتے ہیں ۔نظام انہضام کی اصلاح کر کے جسم میں خون کی پیدائش کو بڑھاتے ہیں- انتہائی قیمتی ادویات کا مرکب ہے جو تناسلی مرکزمیں تحریک پیدا کر کے مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے ۔ غدہ قدامیہ کے نقائص کو دور کر کے مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتا ہے ۔ گردوں کو تقویت بخشتا ہے۔ مقوی اثرات کا حامل ہے۔عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔  جس سے جوانی اور قوت باہ ہمیشہ قائم رہتی ہے زائل شدہ قوت باہ کی ازسرنو تعمیر کرکے انسان کی جنسی صلاحیت کو بحال کرتا ہے کثرت مباشرت اور جلق زنی سے کھوکھلے جسم کو دوبارہ جاندار بنا دیتا ہے. دماغی کمزوری کے لئے موثر ہے۔ مفرح قلب ہونے کی وجہ سے طبعیت میں تازگی پیدا کرتا ہے اور طبعیت میں سکون اور خود اعتمادی پیدا کرتے ہیں ۔احتلام ،جریان سے مردانہ کمزوری اورعام جسمانی کمزوری کے علاوہ مادہ منویہ رقیق ہو جاتا ہے اور اس کے پتلے پن کے باعث سرعت انزال ،ضعف باہ اور اعصابی کمزور ی ہو جاتی ہے ۔ ۔شاہی نسخہ جات سے تیار کردہ ایک انمول دوا ہے جو آپکی ازواجی خوشیوں کو دوبالا کرے – جسمانی و اعصابی توانائی میں کمزوری یا محرومی سے مکمل نجات کے لئے موزوں ترین قدرتی فارمولا شوگر کے مریضوں کے لئے خاص تحفہ ہے تولیدی جرثوموں کی تعداد میں اضافہ کر کے نامردی، بانچھ پن کی کمی کو دور کرتا ہے   ایک قدرتی لیوٹینا ئزنگ ہارمون کے اخراج اور مقدار میں اضافہ کرتی ہے قدرتی جنسی رطوبت کی تیاری اور اخراج میں اضافہ ہوتا ہے۔ نیز یہ اسکی خاص سر ٹولی سیلز میں اضافہ کرتی ہے ۔جو کرم منی کی نشونما اور پختگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ اس کے نتیجے میں مادہ منویہ کی مقدار اور کرم منویہ کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے  شوگر کی وجہ سے ہونے والی جنسی ا ور اعصابی کمزوری مسیحائی کمال رکھتی ہے۔ کم ہوتی یا کھوئی ہوئی خواہشات کو پوری طرح بیدار کر ے حیران کن طاقت کا انمول مرکب جلق زنی، اغلام بازی (لونڈے بازی) کثرت مباشرت وغیرہ قبیحہ عادات سے جب عضو تناسل کی ساخت میں نقص واقع ہو گیاہو کجی کوتاہی ،باریکی ،ناہمواری بڑھ گئی ہو تو ان پیچیدا حالات میں جدید تحقیق کی روشنی میں عضو مخصوص کے عضلات پر براہ راست اثر ڈال کر ان کی کمزوریوں کو دور کرتا ہے۔ بلا تکلیف، ،تمام کجی، باریکی ،ناہمواری ،سستی ،لاغری کو دور کر کے ٹیڑہ پن رفع کرتا ہے ۔ تمام رگ و پٹھے جو جلق وغیرہ قبیحہ عادات سے دب کر ناکارہ ہو گئے ہوں کےاستعمال سے اپنی اصل حالت میں آجاتے ہیں ہایت قیمتی اور نایاب اور دیگر دواؤں کا مرکب ہے ۔ یہ عضو مخصوصہ کی باریکیوں پر انتہائی احسن طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے ۔ایسے افراد جنہوں نے بری صحبت اور جوانی میں کی گئی غلط کاریوں کی وجہ سے عضو خاص میں ڈھیلا پن آجائے یا عضو خاص کی باریک نسیں بے جان یا کمزور ہوگئی ہوں ،تناؤ میں کمی آگئی ہو ان افراد کے لئے ایک نعمت ہے ۔اس کے استعمال سے مردہ رگوں اور پٹھوں وعضلات میں زندگی کی نئی لہر دوڑتی ہے ۔ جوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے۔جب جنسی قوت کم پڑجاتی ہے تو انسان کمزور پڑ جاتا ہے۔ موجودہ دور میں عریانی اور فحاشی سے بالخصوص نوجوان متاثر ہوتے ہیں۔جنسی امراض کی کثرت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جریان، زکاوت حس ،کثرت احتلام ،سرعت انزال، اور نا مردی کی شکایات لا حق ہو جاتی ہیں ۔یہ عوارض مریض کو بتدریج کمزور کرتے چلے جاتے ہیں ۔حافظہ کمزور ہو جاتا ہے ، طبعیت سست رہتی ہے اور مریض کمر درد کی شکایت بھی کرتا ہے۔ بڑھاپے اور عمر کی زیادتی کے اثرات کو دور کرتا ہے ۔اس کے استعمال سے زائل شدہ طاقت و توانائی بحال ہو جاتی ہے ۔اور انسان چاق و چوبند رہتا ہے۔ جنسی کمزوری کے حقیقی اسباب کو دور کرنے اور قوت باہ کو بحال کرنے کے لئے ہمہ گیر اثرات سے جنسی تناسلی نظام کے ساتھ ساتھ تمام اعضائے رئیسہ اور اعصاب میں طاقت و توانائی کی نئی لہر دوڈا دیتی ہے۔ اسکے استعمال سے جنسی بے اعتدلی کے اثرات ،سرعت انزال ،جریان ،احتلام اور نا مردی کی علامات جڑ سے ختم ہو جاتی ہیں ۔یہ دوا خواہشات نفسانی کو کنٹرول کر کے صحت مند خواہش میں اضافہ کرتا ہے۔ جنسی امراض اور عضو مخصوص پر اس کا نمایاں اثر از سر نو بھرپور جنسی اہلیت بخشتا ہے۔ یہ ہر قسم کے مصنوعی اور کیمیائی مضر اجزاء سے یکسر پاک ہے۔ اور یہ نشہ آور یا عادی بنانے والے اجزاء سے مبرا ہ کورس ایک ماہ پر مشتمل ہے Mudasser Chaudhry Join me on my journey to a healthier lifestyle fell free to contact me Herbal Supplement Healthful Resources Massage oil

what is Acupuncture آکو پنکچر کیا ہے

آکو پنکچر کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے آکو پنکچر لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب سوئی چھبونا ہے آکو پنکچر دنیا کا قدیم ترین طریقہ علاج ہے پرانے چائینزڈاکٹروں اور حکیموں نے جسم میں توانائی عدم توازن یا رکاوٹ کو بیماریوں کا سبب بیان کیا ہے سوئیوں کے ذریعے توانائی کے اس توازن یا رکاوٹ کو دور کیا جاتا ہے۔ آکو پنکچر پوائنٹ جسم پر ایسے نقطے میں جہاں کی جلد کی برقی اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایسے نقاط جسم میں برقی قوت یعنی مزاحمت کم ہوجاتی ہےایسے نقاط کم ہوجاتی پر سوئی چھبوکر اس برقی طاقت کو ٹھیک کیا جاتا ہے پرانے زمانے میں نوکیلے پتھروں، ہڈیوں یا بانس کی بنی ہوئی تیلوں سے آکو پنکچر کیا جاتا تھا لیکن اب اسٹیل لیس اسٹیل کی ایسی سوئیاں تیار ہورہی ہیں جو کہ بہت زیادہ فائدہ مند اور بہتر ہیں چائنز معالجوں نے جو آکو پنکچر پوائنٹس کا علم دیا تھا۔ آج اس کی میڈیکل سائنس بھی تصدیق کرتی ہے اور ایک مخصوص فوٹو گرافی کے ذریعے ان پوائنٹ کو دیکھا بھی جاسکتا ہے چائنز کے پورے جسم میں چودہ گزرگاہیں یعنی بنائے ہیں جن پر آکو پنکچر کرنے سے تمام بیماریاں دور ہوجاتی ہیں کینیڈا اور امریکہ میں باقاعدہ طور پر آکو پنکچر 1971ء میں شروع ہوا جب سابق صدر نکسن کے دورہ چین کے موقع پر 25جولائی 1971ء میں نیو یارک ٹائمز میں حمیس اسٹن کا مضمون شائع ہوا جس میں اس نے بتایا کہ آپریشن کے بعد درد دور کرنے کی ہر دوا ناکام ثابت ہوئی تو آکو پنکچر کامیاب ہوا کہ ہر درد جاتا رہا عالمی ادارہ صحبت نے 1979آکو پنکچر کو 43بیماریوں کے علاج کے لئے فائدہ مند قرار دیا ہے۔ آکو پنکچر کی اقسام کان کا آکو پنکچر کان کو غور سے دیکھنے پر ایسا معلوم ہوتا ہے جیسا کہ رحم مادر میں بچہ ہوتا ہےاسی مناسب سے جسم کے ہر حصے کے پوائنٹ کان میں موجود ہیں امریکہ کا منظور شدہ پروگرام ہے جو کہ جسم کرنے کا سب سے مفید ثابت ہورہا ہے۔ سگریٹ چھوڑنے کی عادت بھی اس سے ختم ہوجاتی ہے سر کا آکو پنکچر دماغ ہی وہ عضو ہے جو کہ سارے جسم کو کنٹرول کرتا ہے دماغ کےپر مختلف حصوں کی نشاندہی ہوتی ہے جس سے بہت زیادہ ذہنی بیماریوں کا کامیاب علاج ہوتا ہے ہاتھ پر آکو پنکچر اس طریقہ میں ہاتھ یا پیر کی درمیانی انگلیوں کو ٹانگیں سمجھا جاتا ہے باقی دو انگلیاں بازو کو ظاہر کرتی ہیں۔ ان مقامات پر آکو پنکچر کرنے سے بھی بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے لیزرآکو پنکچر نئی سائنسی دریافت لیزز شعاعیں کی مدد سے پوائنٹ کو متحرک کیا جاتا ہے اور بیماریاں دورہوتی ہیں۔ مدثر چوہدری ایک رجسٹرڈ آکو پنکچرسٹ ہیں مزید معلومات کیلئے 416-778-1390چوہدری کلینک فون نمبر chaudryclinic@hotmail.com

Gynecology In TCM

Gynecology Treatment in Traditional Chinese Medicine (TCM) Traditional Chinese Medicine (TCM) offers a natural and holistic approach to supporting women’s health and overall well-being. TCM focuses on restoring balance within the body and may help promote healthy reproductive function through personalized treatment plans. Conditions Commonly Addressed Menstrual irregularities Painful periods (Menstrual cramps) Irregular or heavy bleeding Premenstrual discomfort (PMS) Menopause-related symptoms Hormonal imbalance support Fertility and reproductive wellness support Polycystic ovarian concerns (PCOS support) Stress-related women’s health concerns Digestive and energy balance during hormonal changes Treatment Methods May Include Acupuncture Herbal medicine (where appropriate) Dietary and lifestyle recommendations Cupping therapy Wellness and stress management support Our Approach Traditional Chinese Medicine views women’s health as a connection between body balance, circulation, energy flow, and overall wellness. Each treatment plan is individualized based on a detailed consultation and assessment. Our goal is to support comfort, balance, and long-term wellness using traditional healing principles in a professional and caring environment. Book your consultation today to learn how Traditional Chinese Medicine may support your health journey.

The Ten Questions in TCM Acupuncture

  Why Do Acupuncturists Ask So Many Questions? New to acupuncture? You might wonder why your practitioner asks so many detailed questions. In Traditional Chinese Medicine (TCM), comprehensive diagnosis is the foundation of effective treatment. The “Ten Questions” framework, combined with tongue and pulse diagnosis, helps practitioners assess your health holistically and design personalized treatment plans that go beyond surface symptoms. What Are the Ten Questions in TCM? Body Temperature (Hot/Cold Sensation, Fever, Chills) Sweating Head and Face (Pain, Dizziness, Eyes, Ears) Pain (Nature and Triggers) Urine and Stool (Elimination Patterns) Thirst, Appetite, and Taste Sleep Patterns and Quality Thorax and Abdomen (Chest, Hypochondrium, Epigastrium) Gynecological and Reproductive Health Emotional and Mental State Each question helps uncover underlying patterns of disharmony, whether from deficiency, excess, heat, cold, or stagnation. Detailed Overview of the Ten Diagnostic Categories 1. Questions About Temperature Evaluating sensations of heat and cold helps distinguish between internal and external conditions, and determine the stage and type of illness, such as Wind-Cold or Yin Deficiency. 2. Questions About Sweating Patterns like spontaneous daytime sweating or night sweats provide insight into Qi, Yang, or Yin deficiencies, while abnormal sweating may indicate collapse of vital energy. 3. Questions About Head and Face Headaches, dizziness, and eye or ear issues reveal imbalances like Liver Fire, Blood Deficiency, or Internal Wind. Location and nature of pain guide precise diagnosis. 4. Questions About Pain The nature of pain (sharp, dull, moving, or fixed) helps identify conditions such as Qi Stagnation, Blood Stasis, or Cold Invasion. 5. Questions About Elimination (Urine and Stool) Urinary and bowel patterns indicate organ function, digestive health, and the presence of dampness, heat, or deficiency syndromes. 6. Questions About Digestion (Thirst, Appetite, Taste) Abnormalities like lack of appetite or cravings for cold foods suggest issues like Spleen Qi Deficiency or Stomach Heat. Tastes reflect elemental imbalances. 7. Questions About Sleep Sleep disturbances often reflect Heart and Kidney imbalances. Patterns of insomnia, frequent waking, or nightmares provide diagnostic clues. 8. Questions About Thorax and Abdomen Chest and abdominal pain may stem from emotional or physical causes. Issues like Liver Qi Stagnation often present in the hypochondriac region. 9. Questions About Gynecological Health Menstrual irregularities, pain, or fertility concerns are explored to understand hormonal and energetic balance, especially of the Liver, Kidney, and Spleen. 10. Emotional and Mental Health Emotions directly affect organ systems in TCM. Stress, anxiety, or depression can be linked to Liver Qi stagnation, Heart Fire, or Spleen deficiency.