آکو پنکچر پوائنٹ جسم پر ایسے نقطے میں جہاں کی جلد کی برقی مزاحمت کم ہوجاتی ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایسے نقاط جسم میں برقی قوت یعنی کم ہوجاتی ہےایسے نقاط پر سوئی چھبوکر اس برقی طاقت کو ٹھیک کیا جاتا ہے
پرانے زمانے میں نوکیلے پتھروں، ہڈیوں یا بانس کی بنی ہوئی تیلوں سے آکو پنکچر کیا جاتا تھا لیکن اب اسٹیل لیس اسٹیل کی ایسی سوئیاں تیار ہورہی ہیں جو کہ بہت زیادہ فائدہ مند اور بہتر ہیں چائنز معالجوں نے جو آکو پنکچر پوائنٹس کا علم دیا تھا۔ آج اس کی میڈیکل سائنس بھی تصدیق کرتی ہے اور ایک مخصوص فوٹو گرافی کے ذریعے ان پوائنٹ کو دیکھا بھی جاسکتا ہے
چائنز کے پورے جسم میں چودہ گزرگاہیں یعنی بنائے ہیں جن پر آکو پنکچر کرنے سے تمام بیماریاں دور ہوجاتی ہیں
عالمی ادارہ صحبت نے 1979آکو پنکچر کو 43بیماریوں کے علاج کے لئے فائدہ مند قرار دیا ہے۔
آکو پنکچر کی اقسام
سگریٹ چھوڑنے کی عادت بھی اس سے ختم ہوجاتی ہے
دماغ ہی وہ عضو ہے جو کہ سارے جسم کو کنٹرول کرتا ہے
دماغ کےپر مختلف حصوں کی نشاندہی ہوتی ہے جس سے بہت زیادہ ذہنی بیماریوں کا کامیاب علاج ہوتا ہے