Diabetic Care in Urdu
شو گر کے مر یضو ں کے لیے غذا اور پر ہیز
چا ر ٹ۔ صبح کا نا شتہ۔
جلد ی ا ٹھنا اورنما ز کے بعد ہلکی ورزش آ پ کو سا را دن ٹھیک رکھے گی۔پید ل چلنا سب سے اچھی ور زش ہے۔جو لو گ رو زانہ دو سے
چا ر میل پید ل چلیں گے۔وہ بہت جلد اپنے آپ کو تند ر ست کر سکیں گے۔ کیو نکہ ورزش سے دورا ن خو ن درست رہتا ہے۔اور ورزش کر نے سے آپ کا جسم زیا دہ کلو ری استمعا ل کر ے گا۔اب عا م سا سوال ہے کہ کلو ری کیا ہے۔کلو ری جسم کو خو راک کیے ذریعے تو انا ئی دینے کا پیمانہ ہے۔جس سے آ پ جو کچھ کھا رہے ہیں وہ آ پ کے جسم کو تو ا نا ئی دیتی ہے۔
جو کا دلیہ پا نی یا دودھ میں پکا کر اور شہد ملا کھا یئے۔سب سے اچھا اور مفیدہے۔ یا
ایک کپ چا ئے ایک چمچہ شہد ملا کر۔ایک انڈہ اور کریکر بسکٹ کے سا تھ کریں۔
دن ۱۱ بجے۔ایک کپ چا ئے۔ایک سیب۔یا ایک سنگترہ۔دو دانے انجیر
دوپہر کا کھا نا۔دو بو ٹیا ں اور سبزی ایک چپا تی۔ سلا د ایک چھو ٹی پلیٹ۔ یا دال ایک پلیٹ۔ ایک چپا تی۔سیک سنگترہ یا
چا ول ایک پلیٹ۔سبزی ایک پلیٹ۔فش یا بو ٹیا ں دو۔ یا آ لو گو شت ایک پلیٹ۔ دو چپا تیا ں چند چمچہ کھیر۔
عصر کی چا ئے۔ بسکٹ دو عدد۔نمکو دو چمچہ۔ یا چنے سو گرام
رات کا کھا نا۔چپا تی دو عدد مچھلی یا گو شت سو گرام گرین سبز ی دہ سو پچا س گرام۔ یا یک پلیٹ ابلے ہو ئے چا ول ایک پلیٹ دال أ ایک سیب أ ایک کپ کریم نکلا ہو ا دودھ۔
شو گر کے مر یضو ں کے لے ممنوعہ غذا یئں۔
شکر۔چینی۔جام۔ مربہ۔شر بت۔ڈبے میں بند پھل۔ٹا فیا ں اور چا کلیٹ۔کیک۔مٹھا ئیا ں۔مٹھے بسکٹ گلو کو س والے سفو ف۔چا ول اور شرا ب۔کو لا جات۔معنوعی رنگ والی اشیا ہء۔بیکر ی کی مٹھی اشیا ۂ۔گھی۔ مکھن۔تلی ہو ئی اشیا ۂ
معمو لی مقدا ر میں جا ئز غذا ئیں۔ کر یم نکلا ہو ا دودھ۔ڈبل روٹی۔ہلکے وزن کی چپا تی۔جو کا دلیہ۔مٹر۔آ لو۔پھلیا ں۔ تا زہ پھل۔ پھلو ں کے خا لص جو س(ڈبہ کے بند نہ ہوں) وہ غذا ئیں جو شو گر کا مر یض عا م استمعا ل کر سکتا ہے۔
سبز یا ں ۔گو بھی۔سلا د۔بھنڈی تو ری۔کد و۔شلغم۔ کھیر ا۔ ٹما ٹر۔پا لک۔مو لی۔پیا ز۔ ادرک۔ لہسن۔
گو شت۔پر ند ون کا گو شت۔ بکر ے کا گو شت۔یخنی۔ مچھلی۔
اس کے علا وہ ہم دیسی لو گو ں کیے ہم اپنی خو راک کا ایک چا ر ٹ دے رہے جس کی مد آپ یہ معلو م کر سکتے ہیں کہ آپ جو کچھ کھا رہے اس میں کتنے کلو ری یا حرارے ہیں۔
عا م کھا نو ں کا غذا ئی تجز یہ۔ ان میں وٹا من۔اور میں حرا رت کا تعدا د۔
یہ تما م ڈیٹا پا کستا ن کو نسل بر ا ئے سا ئنسی تحقیق کے ادرے سے حا صل کیا گیا ہے۔
کھا نی کا نا م۔ حر ا ر و ں کی تعدا د ۔لحمیا ت۔چکنا ئی، نشا ستہ۔کیلشیم۔ فاسفو ر س۔فو لا د۔و ٹامن ب۔ وٹا من ج۔
کھا نو ں کا نا م۔
حر ا ر و ں کی تعدا د
۔لحمیا ت
چکنا ئی
نشا ستہ
کیلشیم
فا سفو ر س
فو لا د
وٹا من۔ب
وٹا من ج
شا می کبا ب
264
.0.00
18.8
16.00
79.0
129.0
0.00
12.00
2.00
آ لو قیمہ
219.00
18.30
13.00
9.00
7.00
93.00
3.50
90.00
16.00
مٹر گو شت
154.00
8.00
12.00
4.10
14.00
80.00
100.00
60.00
3.00
آ لو گو شت
190.00
12.00
16.00
3.00
40.00
90.00
9.00
100.00
0.00
پا لک گو شت
350.00
18.00
20.00
25.00
122.00
56.00
5.00
10.00
17.00
کدو گو شت
310.00
18.00
20.00
16.00
28.00
54.00
10.00
12.00
15.00
ؓبھنڈی گو شت
130.00
2.40
1.60
2.00
165.00
135.00
3.00
10.00
15.00
کر یلا گو شت
182.00
13.00
12.00
4.50
126.00
215.00
1.00
0.00
0.00
دال ما ش قیمہ
210.00
17.00
10.00
16.00
42.00
73.00
2.00
17.00
10.00
چنے کی دال گو شت
210.00
10.00
12.00
13.00
44.00
98.00
6.00
15.00
9.00
یہ ان چند کھا نو ں کی فہر ست جو کہ عا م پا کستا نی گھر و ں مین عمو ما پکا ئے اور کھا ئے جا تے ہیں۔اگر آ پ تھو ڑ ی تو جہ اپنی صحت کو دیں گے
اور جتنی مقد ار حرا روں کی آ پ کے جسم کو ضر و رت ہے۔اتنا ہی کھا یئں گے بلکہ اس سے کم کھا یئں گے تو اور تند ر ست ر ھیں گے۔
اس کے علا وہ انجیر مین پچا س فی صد تک شو گر ہوتی ہے۔لیکن یہ شو گر نقصا ن دو نیں ہے۔بلکہ اس کے فو ا ئد بحت زیا دہ ہیں۔
عا م ڈا کٹر صا حبا ں اس کو کھا نے کا مشو رہ نیں دیتے ہیں۔لیکن جدید تحقیا ت کی رو ح سے انجیر کے دا نو ں میں لحمیا ت کو ہغم کرنے
والے PROTEOSE اور چکنا ئی کو ہضم کر نے والے LIPASE ایک عمد ہ تنا سب میں پا ئے جا تے ہین
اس لیے میں اپنو ں مر یضو ں کو انجیر نہا ر پیٹ تین سے چا ر دا نے انجیر کھا نے کا مشو رہ ضر و ر دیتا ہوں
مزید معلو ما ت کے لیے محمد یعقو ب۔
T.C.M (Tradicational chines medicines)
Homeopthic (D.H.M.S) = Fazil tibb wal jaharat
چو حدری کلینک۔ فون۔ 4167781390